by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو 25جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں سابق وزیر مملکت علی محمد خان کیخلاف مقدمات کی تفصیل فراہمی کیلئے کیس کی سماعت ہوئی، وکیل...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
اورکزئی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی غازی غزن جمالی نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، ضلع اورکزئی سے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی غازی غزن جمال نے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد نہیں لگتا کہ عوام کی خدمت کرسکوں گا۔ غزن...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
صوابی(ای پی آئی)صوابی کے گاؤں ڈاگئی کے رہائشیوں کو بینکوں سے رقم اور سونا نکلوا کر گھروں میں لانے اور قتل کی دھمکیاں دینے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس نے لوگوں کو دھمکی آمیز خطوط بھیج کر بھتہ مانگنے والے 6رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا ۔...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اورسابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ کے پی محمود خان بھی نئی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 57...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق محمود خان نے ساتھیوں سمیت نئی سیاسی جماعت شمولیت کا فیصلہ کر لیاہے اور اس حوالے سے مشاورت بھی...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
کوہاٹ(ای پی آئی) ہنگو میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شاہ فیصل کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ سابق ایم پی اے اپنی شدید علیل والدہ سے ملنے اپنے گھر آئے تھے جہاں پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے چھاپہ مارکر اْنہیں حراست میں لے لیا۔ سابق ایم پی اے اور پاکستان...