بنوں: پولیس نے چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا

بنوں: پولیس نے چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا

بنوں(ای پی آئی)بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا جسے پولیس نے پسپا کر دیا۔ پولیس کے مطابق جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہو گئے، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ککی کی حدود میں قائم پولیس چوکی درے پل پر دہشت گردوں کی...
گورنر خیبر پختونخوا کی صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ سے قبل مشاورت کی تجویز

گورنر خیبر پختونخوا کی صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ سے قبل مشاورت کی تجویز

پشاور(ای پی آئی)گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ سے قبل مشاورت کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد سے پہلے امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھا جائے۔ چیف الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں گورنر کے پی نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد...
پشاور، خودکش حملے میں شہدا کی تعداد 34 ہوگئی

پشاور، خودکش حملے میں شہدا کی تعداد 34 ہوگئی

پشاور(ای پی آئی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے تھانہ پولیس لائن کی مسجد میں خودکش حملے کے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34تک جاپہنچی ہے جن میں مسجد کے امام بھی شامل ہیں جبکہ ملبے کے نیچے سے مزید لاشیں اور زخمی برآمد ہونے کا امکان ہے گورنر کے پی...
پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ

پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ

پشاور(ای پی آئی )تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد گورنر کی طرف سے انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ہائی کورٹ میں پٹیشن پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر اور صوبائی صدر پرویز خٹک کی جانب سے بدھ کے روز...
کوہاٹ: تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوب گئی، مدرسے کے 10 بچے جاں بحق

کوہاٹ: تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوب گئی، مدرسے کے 10 بچے جاں بحق

کوہاٹ(ای پی آئی)صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں کشتی ڈوبنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ کوہاٹ کے ڈپٹی کمشنر فرقان اشرف کے مطابق تاندہ ڈیم میں سیر کے لیے آنے والے مدرسے کے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، جس میں 25 بچے سوار تھے۔انہوں نے بتایا ہے کہ ڈوبنے والے 16 بچوں...
انٹیلی جنس ایجنسیز نے خیبر پختونخوا کو بڑی تباہی سے بچا لیا،خودکش حملوں کا نیٹ ورک پکڑلیا

انٹیلی جنس ایجنسیز نے خیبر پختونخوا کو بڑی تباہی سے بچا لیا،خودکش حملوں کا نیٹ ورک پکڑلیا

پشاور (ای پی آئی )پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیز نے خیبر پختونخوا کو بڑی تباسی سے بچا لیا ، خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک سیکیورٹی فورس کی پکڑ میں آگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد نیٹ ورک سے افغان موبائل سمز، منشیات اور کرنسی برآمد ہوئی ہے جبکہ گرفتاریاں جمرود میں خودکش...