11یوسیز میں انتخابات کرانے سے متعلق حافظ نعیم کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز

11یوسیز میں انتخابات کرانے سے متعلق حافظ نعیم کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز

کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائی کورٹ نے 11 بلدیاتی یونین کمیٹیوں میں انتخابات کرانے سے متعلق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 11 بلدیاتی یونین...

کراچی: آئندہ 4 روز معمول سے زیادہ گرمی کی پیشگوئی

کراچی(ای پی آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں اگلے 3 سے 4 دن گرمی معمول سے زیادہ ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ 12 مارچ کے بعد موسم میں بہتری آ جائے گی اور سمندری ہوائیں چلنا شروع ہو جائیں گی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا یہ بھی کہنا ہے کہ رمضان المباک...
کراچی کی 11 یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخاب کےلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی کی 11 یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخاب کےلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی(ای پی آئی )جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمان نے کراچی کی 11 یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخاب کرانے کے لئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے 11 یوسیز پر امیدواروں کے انتقال کے باعث الیکشن ملتوی کردیئے...
جماعت اسلامی کا کراچی میں 11 یوسیز پر بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

جماعت اسلامی کا کراچی میں 11 یوسیز پر بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی(ا ی پی آئی)جماعت اسلامی نے کراچی کی 11 یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخاب کرانے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 11 یوسیز پر امیدواروں کے انتقال کے باعث الیکشن ملتوی کردیے تھے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ...
سندھ پولیس کی ڈاکوں کیخلاف کارروائیاں جاری،پناہ گاہیں جلا دیں

سندھ پولیس کی ڈاکوں کیخلاف کارروائیاں جاری،پناہ گاہیں جلا دیں

کشمور(ای پی آئی)سندھ پولیس نے ڈاکوں کیخلاف کشمور اور گھوٹکی کے کچے کے علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ان کی متعدد پناہ گاہیں جلا دیں۔ ایس ایس پی کشمور عرفان سموں کے مطابق کشمور پولیس نے کچے میں مختلف مقامات پر 5 کیمپ بھی قائم کردیے۔ایس ایس پی کشمور کے مطابق گھوٹکی...
سندھ ہائیکورٹ :9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روکنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ :9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روکنے کا حکم

کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں 16 مارچ کو 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس کے دوران وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لاہور،...