عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں شاہ محمود قریشی پارٹی کے فیصلے کرنے میں بااختیار ہوں گے

عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں شاہ محمود قریشی پارٹی کے فیصلے کرنے میں بااختیار ہوں گے

لاہور(ای پی آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پارٹی نے نئی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی حکمت عملی کے تحت پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا سے بھی کارکنوں کو زمان پارک بلا لیا ہے جو کہ دن رات کے اوقات میں مرحلہ وار...
نوازشریف کی تقاریر نشرکرنے پرپابندی : پیمراکے حکم نامہ پر عمل درآمد نہ کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

نوازشریف کی تقاریر نشرکرنے پرپابندی : پیمراکے حکم نامہ پر عمل درآمد نہ کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی تقاریر کی نشریات پرپابندی کے پیمراکے حکم نامہ پر عمل درآمد نہ کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری منیر احمد کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کیتوسط سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ قانونی...
برماکی دوشیزہ نے پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ کرکلمہ پڑھ لیا

برماکی دوشیزہ نے پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ کرکلمہ پڑھ لیا

سرگودھا(ای پی آئی)سرگودھا شہر کے نوجوان سے فیس بک پر دوستی سے محبت میں گرفتار ایک اور غیر ملکی دوشیزہ برما سے پاکستان اپنے محبوب کے پاس پہنچ گئی۔ دوشیزہ نے پاکستان پہنچنے پر مقامی عالم دین کے ہاتھوں اپنے مذہب بدہیسٹ کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا اور شادی کے بندھن...
لاہور سمیت تین شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں ،  12دہشتگرد گرفتار

لاہور سمیت تین شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں ، 12دہشتگرد گرفتار

لاہور(ای پی آئی)دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، خفیہ آپریشن کے دوران لاہور سمیت تین شہروں سے 12 دہشت گردگرفتار کرلیے گئے ۔ کانٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) پنجاب کے مطابق دہشت گردوں کی نشاندہی 61 مشتبہ افراد سے تفتیش کے دوران کی گئی ،...
کرپشن کیس،  محمد خان بھٹی کو جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا گیا

کرپشن کیس، محمد خان بھٹی کو جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا گیا

رحیم یار خان (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو کرپشن کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا گیا۔ عدالت نے محمد خان بھٹی کے وکلاء کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے اینٹی کرپشن کی مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی،...
5 لاکھ 35 ہزار 42 بچوں کو 1 اپریل سے 30 مئی تک سکولوں میں واپس لانے کا ہدف

5 لاکھ 35 ہزار 42 بچوں کو 1 اپریل سے 30 مئی تک سکولوں میں واپس لانے کا ہدف

لاہور (ای پی آئی) نگران صوبائی وزیر سکول و ہائیر ایجوکیشن پنجاب منصور قادر نے بطور مہمان خصوصی سکول داخلہ مہم 2023 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ 2020 میں کرونا وبا کے پھیلاو کے بعد بچوں کے سکول سے ڈراپ ہونے کی شرح میں باقاعدہ اضافہ...