by عابد علی | اپریل 26, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فور س(اے این ایف ) کی جانب سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف آپریشن ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات پکڑ کر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف...
by عابد علی | اپریل 25, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی جانب سے پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے لئے سائلین کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کے لئے مراسلہ ارسال ۔ ماتحت عدالتوں میں تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے موسم میں تبدیلی یعنی گرمی کے...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور پولیس نے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف 24 گھنٹوں میںپیکا ایکٹ کے تحت 23 مقدمات درج کرلیے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اہم سیاسی و سرکاری شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوز بنانے یا اپلوڈ کرنے کے معاملے میں ڈی ائی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں انتخابی دھاندلی کے الزام میں برطرف کیے گئے سول جج شیخ علی جعفر کی کی جانب سے برطرفی کے اقدام کے خلاف درخواست پر سماعت۔عدالت نے سول جج کی جانب سے انتخابی نتائج میں تبدیلی کو سنگین مس کنڈکٹ قرار دیتے ہوئے برطرفی درست قرار دیدی ۔...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔،پنجاب اسمبلی کی جانب سے تھیلیسیمیا پریوینشن ایکٹ 2025“ کی منظوری دے دی گئی ۔ جس کے تحت پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت طلبا کے لیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )پنجاب حکومت کی جانب سے رواں سال ستمبر میں صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کے لیے تعلیمی قابلیت کی نئی شرائط بھی طے کی گئی ہیں۔ چیئرمین کے عہدے کے لیے کم از کم بی اے، وائس...