by عابد علی | اپریل 30, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور کے راوی روڈ پر دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، جس میں جھلس کر 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے کارروائی شروع کی اور لاشوں و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔آتشزدگی کے واقعے میں 5افراد شدید زخمی حالت میں اسپتال...
by عابد علی | اپریل 30, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں رکشہ مینوفیکچررز اور ڈیلرز پر سخت شرائط عائد کرتے ہوئے ان پر لازم قرار دیا گیا ہے کہ وہ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے کوئی رکشہ...
by عابد علی | اپریل 30, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ، عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ دوران سماعت سابق...
by عابد علی | اپریل 30, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے درخواست پر سماعت،عدالت نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے شہری منیر احمد کی...
by عابد علی | اپریل 28, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )سرکاری اسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے فیصلے کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں طبی عملے کی ہڑتال جاری، گرینڈ ہیلتھ الائنس کالاہور میں احتجاج ۔مظاہرین رکاوٹیں عبور کرکے سی ایم آفس پہنچ گئے۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات ۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ نجکاری کے فیصلے پر...
by عابد علی | اپریل 28, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ پہلگام واقعے کی تحقیقات کروائی جائے لیکن یہ تو ہتھیار ڈالنے کے...