لاہور:  سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

لاہور: سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

لاہور (ای پی آئی )لاہور کے علاقے کاہنہ میں مبینہ طور پر سسرالیوں کے تشدد سے خاتون جاں بحق ، پولیس نے شوہر علی اعظم اور بیٹے ریان علی کو گرفتار کر لیا۔ مقتولہ نے 5 سال پہلے شادی شدہ شخص سے شادی کی تھی۔ ملزم ریان علی مقتولہ کا سوتیلا بیٹا ہے۔ایف آئی آر میں مقتولہ کی...
لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق، 5شدید زخمی

لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق، 5شدید زخمی

لاہور(ای پی آئی )لاہور کے راوی روڈ پر دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، جس میں جھلس کر 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے کارروائی شروع کی اور لاشوں و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔آتشزدگی کے واقعے میں 5افراد شدید زخمی حالت میں اسپتال...
اسموگ تدارک کیس : بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے رکشہ فروخت  کرنے پر ہابندی عائد

اسموگ تدارک کیس : بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے رکشہ فروخت کرنے پر ہابندی عائد

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں رکشہ مینوفیکچررز اور ڈیلرز پر سخت شرائط عائد کرتے ہوئے ان پر لازم قرار دیا گیا ہے کہ وہ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے کوئی رکشہ...
غیرقانونی بھرتیوں کاکیس: پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور،سماعت ملتوی

غیرقانونی بھرتیوں کاکیس: پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور،سماعت ملتوی

لاہور(ای پی آئی )اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ، عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ دوران سماعت سابق...
اسموگ تدارک کیس : بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے رکشہ فروخت  کرنے پر ہابندی عائد

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے درخواست پر سماعت،عدالت نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے شہری منیر احمد کی...
لاہور : گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج، مظاہرین وزیر اعلیٰ آفس کے باہر پہنچ گئے

لاہور : گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج، مظاہرین وزیر اعلیٰ آفس کے باہر پہنچ گئے

لاہور (ای پی آئی )سرکاری اسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے فیصلے کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں طبی عملے کی ہڑتال جاری، گرینڈ ہیلتھ الائنس کالاہور میں احتجاج ۔مظاہرین رکاوٹیں عبور کرکے سی ایم آفس پہنچ گئے۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات ۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ نجکاری کے فیصلے پر...