by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ،عدالت نے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں جج عرفان حیدر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد پولیس کی کامیاب کارروائی چائنیز کال سینٹر میں نقب زنی کی واردات میں ملوث 6 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 85 لاکھ روپے مالیت کے 95 مسروقہ لیپ ٹاپ اور پرنٹر برآمد...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
سیالکوٹ (ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسرساجد میر سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ساجد میر کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، ساجد میر کی عمر 86 برس تھی۔ساجد میر 2 اکتوبر 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے،...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بے گھر افراد کے لیے فلاحی اقدامات کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے اپنی زمین، اپنا گھر منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ نے بٹن دبا کر منصوبے کے ای پورٹل azag.punjab.gov.pk کا افتتاح کیا، جس...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس جسٹس عالیہ نیلم نے پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان شہری کو پاکستانی شہریت نہ دیے جانے کے کیس کی سماعت کے لئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ۔ عدالتی حکم کے مطابق لارجر بینچ کی سربراہی جسٹس چوہدری محمد اقبال کریں...
by عابد علی | مئی 2, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ جدید دور میں اقوام کی طاقت صرف ان کی آبادی یا رقبے سے نہیں جڑی۔ یورپ کے تمام اور بہت سے دوسرے ممالک آبادی اور رقبے میں قدر کم ہیں لیکن وہ یہ جان چکے ہیں کے عدالتی نظام، قانون کی...