by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بے گھر افراد کے لیے فلاحی اقدامات کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے اپنی زمین، اپنا گھر منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ نے بٹن دبا کر منصوبے کے ای پورٹل azag.punjab.gov.pk کا افتتاح کیا، جس...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس جسٹس عالیہ نیلم نے پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان شہری کو پاکستانی شہریت نہ دیے جانے کے کیس کی سماعت کے لئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ۔ عدالتی حکم کے مطابق لارجر بینچ کی سربراہی جسٹس چوہدری محمد اقبال کریں...
by عابد علی | مئی 2, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ جدید دور میں اقوام کی طاقت صرف ان کی آبادی یا رقبے سے نہیں جڑی۔ یورپ کے تمام اور بہت سے دوسرے ممالک آبادی اور رقبے میں قدر کم ہیں لیکن وہ یہ جان چکے ہیں کے عدالتی نظام، قانون کی...
by عابد علی | مئی 2, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور کے علاقے کاہنہ میں مبینہ طور پر سسرالیوں کے تشدد سے خاتون جاں بحق ، پولیس نے شوہر علی اعظم اور بیٹے ریان علی کو گرفتار کر لیا۔ مقتولہ نے 5 سال پہلے شادی شدہ شخص سے شادی کی تھی۔ ملزم ریان علی مقتولہ کا سوتیلا بیٹا ہے۔ایف آئی آر میں مقتولہ کی...
by عابد علی | اپریل 30, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور کے راوی روڈ پر دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، جس میں جھلس کر 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے کارروائی شروع کی اور لاشوں و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔آتشزدگی کے واقعے میں 5افراد شدید زخمی حالت میں اسپتال...
by عابد علی | اپریل 30, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں رکشہ مینوفیکچررز اور ڈیلرز پر سخت شرائط عائد کرتے ہوئے ان پر لازم قرار دیا گیا ہے کہ وہ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے کوئی رکشہ...