by عابد علی | مئی 5, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں مظفر گڑھ کے صحافی مہر اشفاق احمد سیال کے قتل کیس کی سماعت ۔عدالت نےملزمان کی ضمانت منظورکرلی، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے صحافی قتل کیس کے ملزمان کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی ۔دوران سماعت...
by عابد علی | مئی 5, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )راولپنڈی میں قانون کے رکھوالے ہی لٹیرے بن گئے بیرون ملک جانے والی شہریوں سے نقدی ،موبائل لوٹ لئے، مقدمہ درج ۔ درج ایف آئی آر میں اے ایس آئی عاطف، کانسٹیبل زبیر سمیت 3 اہلکاروں شامل ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ناکے...
by عابد علی | مئی 4, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کا کنٹریکٹ منسوخ کردیا گیا، 20 ارب 40 کروڑ مالیت کے ایشن ڈویلپمنٹ بنک فنڈڈ پراجیکٹ کے کنٹرکٹ کا دوبارہ ٹینڈر ہوگا، لاٹ 2 اور لاٹ 3 کا کنٹریکٹ غیر ملکی کمپنی کو 20 ارب 40...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ،عدالت نے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں جج عرفان حیدر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد پولیس کی کامیاب کارروائی چائنیز کال سینٹر میں نقب زنی کی واردات میں ملوث 6 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 85 لاکھ روپے مالیت کے 95 مسروقہ لیپ ٹاپ اور پرنٹر برآمد...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
سیالکوٹ (ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسرساجد میر سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ساجد میر کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، ساجد میر کی عمر 86 برس تھی۔ساجد میر 2 اکتوبر 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے،...