by عابد علی | مئی 12, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
نارووال(ای پی آئی )پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے بند کی گئی کرتار پور راہداری تاحال بند ہے ۔ ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں بھارت کی جانب سے نہ تو یاتریوں کی تفصیلات دی جا رہی ہیں اور نہ ہی راہداری سے یاتری آرہے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق...
by عابد علی | مئی 12, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ میں پاکستانی فوج کی شاندار کامیابی پر پنجاب اسمبلی میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے 10 مئی کو یومِ فتحِ پاکستان کے طور پر منانے کی قراداد جمع کرا دی گئی ، قرارداد ممبر صوبائی اسمبلی سارہ احمد مہوش کی جانب سے جمع کرا ئی گئی ہے، جس میں ہر...
by عابد علی | مئی 12, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 15 مئی کو سماعت کرے گا، عدالت نے سپیشل...
by عابد علی | مئی 11, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ کے دوران بھارت کی جانب سے بھیجے گئے ڈرونز کو سیکیورٹی اداروں کی جانب سے گرایا گیا ۔ جبکہ لاہور ایک شہری کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کے ساتھ شانہ بشانہ ہتھیار اٹھائے ڈرون کو گرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی پاکستانیوں نے اس...
by عابد علی | مئی 7, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پہلگام ڈرامے کے بعد عالمی سطح پر سفارتی ناکامی پر پاکستان پر حملہ کرنے والے بھارتکی ایک اور بزدلانہ کارروائی کرتارپور راہداری کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان پر کیے گئے حالیہ بزدلانہ حملے کے...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
گوجرانوالہ(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گوجرانوالہ کے تھانہ تتلے عالی کی حدود میں اڑتالی ورکاں میں دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری جائے...