by عابد علی | نومبر 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تاریخی ورثے کی جگہ پر لاہور ہائیکورٹ کے جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے کلرکہار میں واقع 5 سو سال پرانے تاریخی گارڈن پر جوڈیشل کمپلیکس کیلئے زمین الاٹمنٹ...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کاکہنا ہے کہ عوام کی خدمت سے بڑی خوشی کسی اور چیز سے نہیں ملتی،اللہ تعالیٰ نے پھر موقع دیا تو اولین ترجیح معیشت کی بہتری ہی ہوگی۔ تفصیل کے مطابق نوازشریف سے سیالکوٹ سے سابق ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز نے...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی 9 مئی واقعات میں ضمانت منظور کر لی50ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی 9مئی کے واقعات...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی۔ سابق وفاقی وزیر کی جانب سے اُن کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) سابق کاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح شہزادی کی جانب سےبچوں کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے انٹراکورٹ اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی کے بچوں کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )سیشن کورٹ لاہور نے خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ سیشن کورٹ میں اشتعال انگیز ٹوئٹ کرنے کے معاملے پر خدیجہ شاہ نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کردی، ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے درخواست پر سماعت کی...