by عابد علی | اپریل 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
سرگودھا (ای پی آئی )سرگودھا کے انسداد دہشتگردی عدالت نے کارسرکار میں مداخلت کیس میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جج خاوررشید نے بھکر پولیس کو3 روز میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 18اپریل تک...
by عابد علی | اپریل 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری چاہتے ہیں شہباز شریف نا اہل ہو جائیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدلیہ جیتے گی کیونکہ عوام اس کے ساتھ کھڑی ہے،3 روز میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے الیکشن کمیشن...
by عابد علی | اپریل 14, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کی صورتحال تک نہیں پہنچا۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کو درپیش موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات...
by عابد علی | اپریل 14, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) لاہور کی اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت27اپریل تک منظورکرلی۔ اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت میں پرویزالٰہی کیخلاف کروڑوں روپے رشوت لینے کے کیس کی سماعت ہوئی ۔جج علی رضا نے عبوری ضمانت پرسماعت کی۔عدالت نے...
by عابد علی | اپریل 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پنجاب انتخابات کے لیے فنڈز کے اجراء کے کیس میں سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو وزارت خزانہ کو 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ بھیجی گئی رقم الیکشن کمیشن کو فراہم کرے گا جبکہ الیکشن کمیشن پیر کو سپریم کورٹ میں رقم سے...
by عابد علی | اپریل 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ میاں داد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے علاوہ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر...