سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان کی حدود میں بھی تجاوز ہوگا، پرویز اشرف

سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان کی حدود میں بھی تجاوز ہوگا، پرویز اشرف

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان کی حدود میں بھی تجاوز ہوگا۔ نجی نیوز ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پارلیمان کی قانون سازی کا حق تسلیم نہیں کرنا تو الیکشن کا مذاق...
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دسویں بلند ترین چوٹی انا پورنا سر کر لی

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دسویں بلند ترین چوٹی انا پورنا سر کر لی

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کر دی ،انہوں نے 8091 میٹر اونچی، دسویں بلند ترین چوٹی انا پورنا کو سر کر لیا۔ نائلہ کیانی اناپورنا سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جو پیر کی صبح ماونٹ اناپورنا کے ٹاپ پر پہنچیں۔نائلہ کیانی نے...
ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ نواز شریف پاکستان نہیں آئے گا، شیخ رشید احمد

ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ نواز شریف پاکستان نہیں آئے گا، شیخ رشید احمد

لاہور(ای پی آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ نواز شریف پاکستان نہیں آئے گا،آئی ایم ایف سے اپریل میں بھی معاہدہ ہوا دکھائی نہیں دیتا،ایک طرف گرفتاریاں دوسری طرف مذکرات کابھونڈا مذاق ہے ،عدلیہ کودھوکہ دینے کی کوششیں کی گئیں...
وزیراعظم کی لاہور برج منصوبہ ایک ماہ میں مکمل ، مزدوروں کو عید پر 3 گنا معاوضہ دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی لاہور برج منصوبہ ایک ماہ میں مکمل ، مزدوروں کو عید پر 3 گنا معاوضہ دینے کی ہدایت

لاہور(ای پی آئی )وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور برج منصوبہ ایک ماہ میں مکمل اور مزدوروں کو عید پر 3 گناہ معاوضہ دینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں زیرتعمیر ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے،وزیراعظم...
پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

لاہور( ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی قیادت سے ہونے والی ملاقات کے بعد پیشرفت کرتے ہوئے مذاکرات کے لئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی ۔ پارٹی چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے کمیٹی کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر...
اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے خلاف درج مقدمے میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے خلاف درج مقدمے میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف درج مقدمے میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مقدمہ نمبر255/23 تھانہ رمنا بارے سپیشل جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ۔ ڈی آئی جی آپریشنز...