by عابد علی | اپریل 18, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے انعقاد کا حکم دیا ہے، جو سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانے گا نااہل ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا...
by عابد علی | اپریل 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایسی پارلیمان اور حکومت جو لوگوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی قرار دادیں منظور کرے اس کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی فواد...
by عابد علی | اپریل 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اسٹیٹ بینک کے افسران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو رقم جاری کی گئی تو ریکوری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سپریم کورٹ کی جانب سے فنڈز جاری کرنے کے...
by عابد علی | اپریل 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان کی حدود میں بھی تجاوز ہوگا۔ نجی نیوز ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پارلیمان کی قانون سازی کا حق تسلیم نہیں کرنا تو الیکشن کا مذاق...
by عابد علی | اپریل 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کر دی ،انہوں نے 8091 میٹر اونچی، دسویں بلند ترین چوٹی انا پورنا کو سر کر لیا۔ نائلہ کیانی اناپورنا سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جو پیر کی صبح ماونٹ اناپورنا کے ٹاپ پر پہنچیں۔نائلہ کیانی نے...
by عابد علی | اپریل 16, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ نواز شریف پاکستان نہیں آئے گا،آئی ایم ایف سے اپریل میں بھی معاہدہ ہوا دکھائی نہیں دیتا،ایک طرف گرفتاریاں دوسری طرف مذکرات کابھونڈا مذاق ہے ،عدلیہ کودھوکہ دینے کی کوششیں کی گئیں...