by عابد علی | مارچ 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ظل شاہ کی موت جس گاڑی کی ٹکر سے ہوئی، وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی اور آئی جی پنجاب عثمان انور کی ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران ملزم کا بیان چلا دیا گیا۔ ڈرائیور کاکہناتھا کہ میرے والد کا نام حاجی محمد نواز ہے اور میں...
by عابد علی | مارچ 11, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات میں بھی حصہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے کوئی بھی امیدوار این اے 22...
by عابد علی | مارچ 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی موت ٹریفک حادثے میں ہوئی، پی ٹی آئی رہنماوں نے الزام پنجاب حکومت اور پولیس پر ڈالنے کیلئے جھوٹی کہانی گھڑی۔ نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب...
by عابد علی | مارچ 11, 2023 | اسلام آباد, پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی بینک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہو گیا۔ عالمی بینک اور ایف بی آر کے درمیان ٹیکس دہندگان کو ٹیکس کی ادائیگی میں سہولتوں کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوا ہے جبکہ رویے کی مداخلت کے...
by عابد علی | مارچ 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیرآباد حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواستیں 13 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کی...
by عابد علی | مارچ 11, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کو ساڑھے تین بجے تک شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو شناخت پریڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی...