پنجاب میں عام انتخابات , الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

پنجاب میں عام انتخابات , الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

لاہور(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ پنجاب میں عام انتخابات کی پولنگ 30 اپریل کو ہو گی،ریٹرننگ افسر 11 مارچ کو پبلک نوٹس جاری کریں گے،کاغذات نامزدگی 12 سے 14 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے ،کاغذات...
فیض حمید نے عمران حکومت کی حمایت کے ذریعے ملک تباہ کرنے میں کردار ادا کیا ،مریم نواز

فیض حمید نے عمران حکومت کی حمایت کے ذریعے ملک تباہ کرنے میں کردار ادا کیا ،مریم نواز

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید نے 2 سال مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرانے اور 4 سال عمران حکومت کی حمایت کے ذریعے ملک تباہ کرنے میں کردار ادا کیا ہے،ان کا...
جسٹس (ر) ثاقب نثار کیلئے یہ بہتر ہے کہ وہ قوم کے سامنے اقرار جرم کر لیں, محسن شاہنواز رانجھا

جسٹس (ر) ثاقب نثار کیلئے یہ بہتر ہے کہ وہ قوم کے سامنے اقرار جرم کر لیں, محسن شاہنواز رانجھا

لاہور( ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان عدلیہ بچائو تحریک نہیں چلا رہے بلکہ یہ تحریک ان کرداروں اور چہروں کو بچانے کی تحریک ہے جو سازش کے ذریعے انہیں اقتدار میں لے کر آئے ، عمران خان کو احساس ہوگیا ہے کہ اگر وہ...
لاہور ہائیکورٹ :عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائیکورٹ :عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد بلال حسن نے پیمرا کی جانب سے عمران خان کی تقریر اور بیانات نشر...
رواں سال کی مہنگائی کی سالانہ شرح 26.5 فیصد تک رہنے کا تخمینہ ہے، گورنراسٹیٹ بینک

رواں سال کی مہنگائی کی سالانہ شرح 26.5 فیصد تک رہنے کا تخمینہ ہے، گورنراسٹیٹ بینک

اسلام آباد (ای پی آئی )اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ حتمی ہونے کے قریب ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کی بعد باہر سے زرمبادلہ کا...
دفعہ 144 کی خلاف ورزی : تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریاں شروع

دفعہ 144 کی خلاف ورزی : تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریاں شروع

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لاہور کے علاقے زمان پارک میں موجود تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریاں شروع ہوگئی ہیں ، یہ گرفتاریاں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کی جارہی ہیں، اس سے قبل ایلیٹ فورس کے اہلکاروں سے بھری گاڑیاں بھاری مقدار میں...