by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے پروگرام کی بحالی کیلیے پاکستان پر نئی شرائط عائد کردی گئی ہیں،مطاابق آئی ایم ایف کی جانب سے مزید شرائط عائد کرنے اور معاہدہ نہ ہونے پر غیر معمولی صورت حال کا سامنا ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے رواں...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90روز میں انتخابات کرانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے اہم فیصلے پر سیاستدانوں نے فوری رد عمل دیا ہے ،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ پاکستان غریب کے لیے بڑی جیل اور...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ، پاکستان غریب کے لیے بڑی جیل اور ڈیتھ زون بنتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملک میں خون خرابہ ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے دوصوبوں میں عام انتخابات نہ کرائے جانے کیخلاف لئے گئے از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے نہ ہونے کا سیاسی نقصان ہو رہا ہے، قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان اگر الیکشن کا اعلان کرتی ہے...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد میں قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے 60 کے قریب طلبا کے خلاف مقدمات درج کرا دیے گئے۔ طلبا پر مقدمات کار سرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور طالبات کو ہراساں کرنے پر درج کرائے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق طلبا نے جھگڑے کے بعد یونیورسٹی...