آئین ری رائٹ کیا گیا جس کے بعد بحران در بحران پیدا ہوا، صلاح الدین احمد

آئین ری رائٹ کیا گیا جس کے بعد بحران در بحران پیدا ہوا، صلاح الدین احمد

کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائی کورٹ بار کے سابق صدر صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ پچھلے پانچ سال میں ایک خاص جج نے حساس نوعیت کے 73 کیسوں کی سماعت کی، جب کہ ایک اور جج نے ایسے صرف 9 کیسز کی سماعت کی، جب ایسا عدم توازن ہوگا تو سوال تو اٹھیں گے۔نی ٹی وی پروگرام میںبات چیت...
کراچی: ناگن چورنگی کے قریب گرین لائن بس کو حادثہ، کئی افراد زخمی

کراچی: ناگن چورنگی کے قریب گرین لائن بس کو حادثہ، کئی افراد زخمی

کراچی(ای پی آئی)کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب ٹریک پر خانہ بدوش بچہ آ گیا جس کی وجہ سے گرین لائن بس کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ناگن چورنگی کے پل کے نیچے گرین لائن کے ٹریک پر خانہ بدوش بچہ آ گیا تھا، گرین لائن بس بچے کو بچاتے ہوئے جنگلا توڑ کر فٹ پاتھ پر...
رحیم یارخان:ٹرین میں نشہ آور چائے پلا کر 4 مسافروں کو لوٹ لیا

رحیم یارخان:ٹرین میں نشہ آور چائے پلا کر 4 مسافروں کو لوٹ لیا

رحیم یار خان(ای پی آئی)رحیم یار خان میں رحمن بابا ایکسپریس میں نوسر بازوں نے نشہ آور چائے پلا کر 4 مسافروں کو لوٹ لیا۔ رحیم یار خان پولیس کے مطابق مسافر کراچی سے پشاور جانے والی رحمن بابا ایکسپریس میں سفر کر رہے تھے۔رحیم یار خان پولیس نے بتایا ہے کہ چاروں مسافروں کو...
دوصوبوں میں انتخابات،جسٹس جمال خان مندوخیل کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا

دوصوبوں میں انتخابات،جسٹس جمال خان مندوخیل کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندو خیل نے دوصوبوں میں انتخابات نہ ہونے کیخلاف لئے گئے ازخود نوٹس کے معاملے میں اپنا تحریری نوٹ لکھاہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ گزشتہ رات تاخیر سے مجھے چیف جسٹس کے ازخود موٹس معاملے کی فائل موصول ہوئی ۔ جسٹس جمال...
بارکھان واقعہ کی شفاف تحقیقات کے بعد مجرموں کو قرار واقعی سزا دے،ثمینہ احسان

بارکھان واقعہ کی شفاف تحقیقات کے بعد مجرموں کو قرار واقعی سزا دے،ثمینہ احسان

اسلام آباد (ای پی آئی)اپنے مفادات کی خاطر ایک ہی خاندان کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دینا،بے حسی کی انتہا ہے، حکومت کو چاہیے کہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کے بعد متاثرہ خاندان کو انصاف دلائے۔ یہ بیان حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ احسان...
سپریم کورٹ،سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ،سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کی منظوری زبانی طور پر حاصل کی گئی، زبانی منظوری کے بعد تحریری طور پر الیکشن کمیشن سے اجازت حاصل کی گئی،...