by عابد علی | فروری 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 75 سال سے بھارت نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اقدامات کے بعد بدترین رخ اختیار کرچکی ہے۔...
by عابد علی | فروری 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)کشمیر میں بھارتی ریاست کی گھنانی کارروائیوں اور جنگی جرائم کے دستاویزی شواہد، مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کی طرح بھارت کے اسرائیلی طرز کے جبری آبادکاری کے ایجنڈے اور فوجی قبضے کے خلاف کشمیریوں کے حق خودارادیت کے کیس کو مضبوط کرتے ہیں۔ ان...
by عابد علی | فروری 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف انتقال کر گئے، وہ بہت بڑے انسان تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے تعزیتی بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے۔ انہوں نے کہا...
by عابد علی | فروری 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حق ِ خود ارادیت کے حصول کیلئے ان کی جائز اور منصفانہ جدوجہد کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھارتی قبضے کے خلاف کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی دہائیوں پرانی...
by عابد علی | فروری 5, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) سابق صدر جنرل ( ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔ پرویز مشرف نے 1999 میں ملک میں مارشل لاء لگا کر چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالا تھا اور وہ 2001 سے 2008 تک صدر پاکستان کے عہدے پر براجمان رہے۔ سابق صدر کا...
by عابد علی | فروری 4, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف کوئٹہ میں بھی مقدمہ درج کر لیاگیا۔ تفصیل کے مطابق شیخ رشید کیخلاف مقدمہ تھانہ بیروٹ میں درج کیاگیا،مقدمہ پیپلزپارٹی رہنما کی مدعیت میں درج کیاگیا ۔ایف آئی آر میں کہاگیا ہے کہ شیخ رشید نے بلاول بھٹو...