by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی )سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد وں کے خلاف کارروائیاں 5 خوارج ہلاک۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 30 اپریل اور یکم مئی کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی 3 الگ الگ کارروائیوں کے...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔ یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے جو450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بے گھر افراد کے لیے فلاحی اقدامات کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے اپنی زمین، اپنا گھر منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ نے بٹن دبا کر منصوبے کے ای پورٹل azag.punjab.gov.pk کا افتتاح کیا، جس...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترمیمی آرڈیننس 2025 کے بعد اب معاوضہ صرف نقد کی صورت میں نہیں بلکہ زمین یا...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس جسٹس عالیہ نیلم نے پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان شہری کو پاکستانی شہریت نہ دیے جانے کے کیس کی سماعت کے لئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ۔ عدالتی حکم کے مطابق لارجر بینچ کی سربراہی جسٹس چوہدری محمد اقبال کریں...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاک فوج اور پاکستانی قوم سےخوفزدہ بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایک بار پھر غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک انکاؤنٹر (جعلی مقابلوں) میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ بنا لیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی انٹیلی جنس اور فوج نے...