دہشتگردوں کا ژوب گیریژن پر حملہ ناکام، 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد جہنم واصل

دہشتگردوں کا ژوب گیریژن پر حملہ ناکام، 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی(ای پی آئی ) آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقے ژوب میں واقع گیریژن پر دہشتگردوں کے حملے کو پاک فوج کے جوانوں نے ناکام بنا دیا ۔ دہشتگردوں کے گروہ کی جانب سے ژوب میں واقع گیریژن پر حملہ کیا گیا اور اندر گھسنے کی کوشش میں ڈیوٹی پر...
بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی پر ہمیں کوئی اعتبار نہیں،سپریم کورٹ

بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی پر ہمیں کوئی اعتبار نہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیگل ایجوکیشن، وکلا کی جعلی ڈگریوں وکلا انرولمنٹ کیس میں وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو آئندہ سماعت پرذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ، سپریم کورٹ میں لیگل ایجوکیشن، وکلا کی جعلی ڈگریوں وکلا انرولمنٹ سے متعلق کیس...
آئی ایم ایف سے معاہدہ فخریہ نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے،وزیر اعظم

آئی ایم ایف سے معاہدہ فخریہ نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (ای پی آئی ) ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی ، دعا کریں آئی ایم ایف کے اجلاس میں پروگرام منظور ہو جائے ۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئندہ الیکشن کی تاریخ دے گا ،انتخابات جب بھی...
سپریم کورٹ، دوران سفر کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ رکھنے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

سپریم کورٹ، دوران سفر کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ رکھنے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ ہائیکورٹ کے وکیل کی جانب سے دوران سفر کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ساتھ رکھنے کے خلاف درخواست غیرموثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دی ہے ۔ دوران سماعت جسٹس عائشہ ملک نے کہاکہ کورونا کی ویکسی نیشن پوری دنیا میں کی جا رہی...
پرویز الٰہی کی رہائی کے حکم نامے پر جیل حکام نے اعتراض عائد کردیا

پرویز الٰہی کی رہائی کے حکم نامے پر جیل حکام نے اعتراض عائد کردیا

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کی رہائی کے حکم نامے پر جیل حکام نے اعتراض عائد کردیا، سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی روبکار پر جیل حکام نے اعتراض عائد کردیا۔ جیل...
20 تاریخ سےالٹی گنتی شروع ، 12 اگست تک کٹی کٹا نکل آئے گا،شیخ رشید

20 تاریخ سےالٹی گنتی شروع ، 12 اگست تک کٹی کٹا نکل آئے گا،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 13 پارٹیوں کا بھان متی کا کنبہ عنقریب ایک دوسرے کا پوسٹمارٹم کرنے والا ہے، ان کی ہانڈی چوک اور چوراہے میں پھٹنے والی ہے۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 20...