عوام پر ایک بار پھر بجلی  بم گرانے کی تیاریاں

عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان عوام اس وقت بد ترین مہنگائی کا مقابلہ کرنے میں مصروف ہے جبکہ حکومت کی جانب سے ریلیف کی بجائے روزانہ کوئی نہ کوئی بری خبر مل رہی ہے ۔ اسی حوالے سے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے کہ بجلی کی قیمت میں ایک روپے 30پیسے مزید اضافے کا امکان ہے۔...
ریکارڈ منافع کیساتھ پی ایس او کا انرجی مارکیٹ میں تسلسل برقرار

ریکارڈ منافع کیساتھ پی ایس او کا انرجی مارکیٹ میں تسلسل برقرار

کراچی(ای پی آئی ) پاکستان کی صف اول انرجی کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مشکل معاشی حالات میں استحکام اور لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے 21.89بلین روپے کے بلند ترین بعد ازٹیکس سہ ماہی منافع کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں فی حصص آمدن 46.62روپے فی رہی۔ پی ایس او کو...
عوام کو ایک بار پھربجلی کا جھٹکا دینے کی تیاری ، درخواست نیپرا میں جمع

عوام کو ایک بار پھربجلی کا جھٹکا دینے کی تیاری ، درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد(ای پی آئی ) ملک میں مہنگائی کے عذاب میں مبتلا عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی نیپرا کو بجلی 55پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دی۔ درخواست ستمبر کی فیول پرائس...
ایف آئی اے نے  90 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع  کرا دیئے

ایف آئی اے نے 90 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرا دیئے

اسلام آباد (ای پی آئی ) حکومت کی جانب سے ڈالر سمگلنگ ،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں ، تفصیلات کے مطابق ستمبر میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں عسکری و سول قیادت نے سمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن کا حکم جاری کیا۔ 6 ستمبر سے حکومت...
پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں اضافہ

پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں اضافہ

کراچی(ای پی آئی ) جنوبی یورپی ممالک کے ساتھ فاضل تجارت کے حجم میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ان ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 2.92 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ ان ممالک سے پاکستان کو درآمدات میں سالانہ 65.06 فیصدکی کمی ریکارڈ...
ڈالر کی کمی ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کو منافع باہر بھیجنے میں مشکلات کا سامنا

ڈالر کی کمی ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کو منافع باہر بھیجنے میں مشکلات کا سامنا

نیویارک(ای پی آئی )ڈالر کی کی قلت کے باعث ملٹی نیشنل کمپنیوں کو منافع باہر بھیجنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے بلومبرگ نے رپورٹ کیا ہے کہ رواں برس شروع ہونے والی ڈالر کی شدید قلت کی وجہ سے عالمی کمپنیوں بشمول نیسلے، یونی لیور اور فلپ مورس کا پاکستان کے...