by عابد علی | اکتوبر 4, 2024 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنہ پاکستان سٹڈی سنٹر (سی پی ایس سی) نے “پاکستان کی انویسٹمنٹ لینڈ سکیپ: چیلنجز، مواقع اور آگے بڑھنے کا راستہ” کے موضوع پر ایک خصوصی گفتگو کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر مہمان مقرر اظفر...
by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی )رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان(ریپ) کے چیئرمین چیلا رام کیلوانی نے کہا ہے کہ پاکستانی چاول دنیا بھر میں پسندیدگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے، رائس ایکسپورٹ پاکستان کی تیسری بڑی اکانومی ہے،جسے انڈسٹری کا درجہ دینا چاہیئے، انھوں نے کہا کہ...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | کاروبار
کراچی(ای پی آئی )اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.862ملین ٹن کے مقابلے میں 3.262ملین ٹن رہی جو 15.53فیصد کمی کو ظاہر کرتی ہے۔نومبر 2023میں سیمنٹ کی فروخت 2.12فیصد کمی سے 3.924ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال نومبر میں 4.0099ملین ٹن سیمنٹ...
by عابد علی | نومبر 21, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) ملک بھر میں مہنگائی کے بوجھ کے باعث اذیت میں مبتلا عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے تک کا اضافہ متوقع ہے ،جس سے بجلی صارفین پر40ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ذرائع...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ،اگست میں تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین سے اربوں روپے زائد کے بل وصول کیے جانے کا انکشاف ۔ ذرائع کے مطابق، پہلے سے مہنگی بجلی کے باوجود صارفین سے اوور بلنگ...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی ) نگراں حکومت نے اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر کے لیے فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں حکومت نے پیٹرولیم کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال کے باعث کیا گیا۔ اوگرا عالمی ماہرین کی مدد...