by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں بیرونی قرضوں اور فنڈنگ پر رپورٹ جاری کر دی گئی۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حکومت نے رواں سال بجٹ میں 17 ارب 38 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی بیرونی فنڈگ کا تخمینہ لگا رکھا ہے۔ رواں مالی سال...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | پاکستان, کاروبار
کراچی(ای پی آئی ) یوریا کھاد کی اسمگلنگ اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد کھاد کی قیمتیں معمول پر آنا شروع ہوگئی ہیں۔ جبکہ کھاد کے بیگ کی قیمت 500سے 600روپے تک کم ہو گئی ہے، گزشتہ ہفتے نگران وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے گندم، چینی، کھاد اور تیل جیسی ضروری...
by عابد علی | ستمبر 27, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی )عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور پاکستان میں 90 فیصد پٹرولیم مصنوعات برآمدات بڑھتی قیمتوں کی وجہ قرار دیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق محض10فیصد پیداوار پاکستان میں ہوتی ہے، پاکستان میں 2014 میں خام تیل کے ذخائر میں 387.49...
by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | پاکستان, کاروبار
لاہور(ای پی آئی)کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں اضافہ ہو گیا ہے ملک بھر میں اگست کے دوران سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق اگست 2023 میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے صارفین نے 103 ارب روپے کی خریداری کی جو گزشتہ سال...
by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجے بن حسین نے اسلام آباد میں روشن مستقبل کے عنوان سے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو انسانی وسائل جیسے مسائل کا بھی سامنا ہے، بچوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما بھی ایک بڑا مسئلہ ہے، پاکستان تمباکو سمیت...
by عابد علی | ستمبر 23, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی ) ہنگائی اور بجلی کے بوجھ تلے دبی عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیانیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نےسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے اٹھائیس پیسے مہنگی...