by عابد علی | اکتوبر 4, 2023 | کاروبار
اسلام آباد: پاکستانی چاول کی دنیا بھر میں موجود مانگ سے کون واقف نہیں لیکن رواں برس کئی ممالک میں چاول کی مانگ بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں رواں سال چاول کی پیداوار 9 ملین ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے، جس میں سے پاکستان 4.8 ملین ٹن چاول بیرون...
by عابد علی | ستمبر 29, 2023 | پاکستان, کاروبار
ریاض (ای پی آئی )سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے ابتدائی معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے۔ وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر اعجاز گوہر اور جی سی سی ممالک کی تنظیم خلیج تعاون کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد کے درمیان وفود کی سطح پر آزاد تجارت...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں بیرونی قرضوں اور فنڈنگ پر رپورٹ جاری کر دی گئی۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حکومت نے رواں سال بجٹ میں 17 ارب 38 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی بیرونی فنڈگ کا تخمینہ لگا رکھا ہے۔ رواں مالی سال...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | پاکستان, کاروبار
کراچی(ای پی آئی ) یوریا کھاد کی اسمگلنگ اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد کھاد کی قیمتیں معمول پر آنا شروع ہوگئی ہیں۔ جبکہ کھاد کے بیگ کی قیمت 500سے 600روپے تک کم ہو گئی ہے، گزشتہ ہفتے نگران وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے گندم، چینی، کھاد اور تیل جیسی ضروری...
by عابد علی | ستمبر 27, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی )عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور پاکستان میں 90 فیصد پٹرولیم مصنوعات برآمدات بڑھتی قیمتوں کی وجہ قرار دیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق محض10فیصد پیداوار پاکستان میں ہوتی ہے، پاکستان میں 2014 میں خام تیل کے ذخائر میں 387.49...
by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | پاکستان, کاروبار
لاہور(ای پی آئی)کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں اضافہ ہو گیا ہے ملک بھر میں اگست کے دوران سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق اگست 2023 میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے صارفین نے 103 ارب روپے کی خریداری کی جو گزشتہ سال...