by عابد علی | جولائی 22, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
لاہور (ای پی آئی ) ملک بھر میں شدید مہنگائی کا مقابلہ کرنے والی عوام کو حکومت نے ایک بار پھر بجلی بم گرا تے ہوئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا بنیادی ٹیرف 3 سے ساڑھے 7 روپے تک فی یونٹ بڑھا دیا گیا جبکہ وفاقی...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)حکومت نے مہنگائی سے ستائی عوام پر بجلی گرادی ،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے ایک ماہ کے لیے بجلی 1روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ماہ مئی کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | کاروبار
کراچی(ای پی آئی) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 15جولائی تک کپاس کی پیداوار 8لاکھ 58ہزار پہنچ گئی ہے اس حوالے سے کپاس کی جولائی میں آمد کے پیداواری اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 15جولائی تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں مجموعی طور پر...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
کراچی(ای پی آئی)عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے پاکستان کے لیے معاہدے کی منظوری کے بعد کاروباری دن کا آغاز ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی گراوٹ کے ساتھ ہوا۔ ڈالر کی انٹربینک مارکیٹ میں قیمت یکدم 5 روپے 47 پیسے گھٹ گئی، جس سے ڈالر 272 روپے کی...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
لاہور(ای پی آئی) ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کے لیے گذشتہ سال کو بدترین قرار دیدیا گیا ، گزشتہ دس سالوں میں گروتھ کے اعتبار سے انتہائی مایوس کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ اپٹما رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ میں 2 ارب 81 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی،...
by عابد علی | جولائی 4, 2023 | سندھ, کاروبار
کراچی(ای پی آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کے بعد بینک کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 15 روپے کم ہوکر 271 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 روپے کم ہو کر 271 روپے کی سطح پر آگیا...