بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(ای پی آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی تاہم اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا اتھارٹی...
دس برسوں میں پاکستان میں اسلامک بینکنگ میں 24 فیصد اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

دس برسوں میں پاکستان میں اسلامک بینکنگ میں 24 فیصد اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(ای پی آئی) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ دس برسوں میں پاکستان میں اسلامک بینکنگ میں 24 فیصد اضافہ ہوا 2027 تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے۔ جمیل احمد نے اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی اکانومی کیلئے اسلامک کیپیٹل...
ساڑھے 14ہزار ارب روپے سے زائد کاوفاقی بجٹ کا 9جون کو پیش ہو نے کا امکان

ساڑھے 14ہزار ارب روپے سے زائد کاوفاقی بجٹ کا 9جون کو پیش ہو نے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ 9 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے جب کہ دفاعی بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے کے لگ بھگ متوقع ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مجموعی طور پر ساڑھے چودہ ہزار ارب روپے سے زائد مالیت پر مشتمل آئندہ مالی سال کاوفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کیے...
زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر تک 2 ارب ڈالر سے کم ہوجائیں گے، مفتاح اسمٰعیل

زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر تک 2 ارب ڈالر سے کم ہوجائیں گے، مفتاح اسمٰعیل

برلن (ای پی آئی) پاکستان کی اقتصادی صورتحال آنے والے مہینوں میں بہت مشکل ہو جائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر کے آخر تک کم ہو کر 2 ارب ڈالر کی خطرناک سطح تک آجائیں گے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے ۔جرمن سفارتخانے میں کاروباری...
آج پاکستان اور ایران کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوا ہے، شہباز شریف

آج پاکستان اور ایران کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوا ہے، شہباز شریف

کوئٹہ (ای پی آئی )پشین بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر مند پشین بارڈر مارکیٹ پلیس اور پولان-گبد بجلی ٹرانسمیشن لائن کا مشترکہ طور پر افتتاح وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے کر دیا. تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ...
ٹیکس بڑھنے سے مارکیٹ میں غیرقانونی سگریٹوں کی بھرمار

ٹیکس بڑھنے سے مارکیٹ میں غیرقانونی سگریٹوں کی بھرمار

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے حالیہ منی بجٹ میں سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکسز میں اضافہ کرنے کے بعد گزشتہ 2ماہ میں غیر قانونی سگریٹوں کا مارکیٹ شیئر 39 فیصد تک بڑھ گیا ہے۔ پاکستان ٹوبیکو کے سینئر مینجر قاسم طارق اور سینئر ریگولیٹری افیئر مینجر نور آفتاب نے یہاں...