عدالت میں پیشی: چیرمین پی ٹی آئی پر پانی کی بوتل پھینک دی گئی

عدالت میں پیشی: چیرمین پی ٹی آئی پر پانی کی بوتل پھینک دی گئی

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے دوران چیرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیسز کی سماعت کیلیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد پہنچے۔ ان کی آمد پر شدید دھکم پیل ہوئی اور پی ٹی آئی کے حامی...
سخت ورزش رعشے کے مرض بڑھنے کی رفتار سست کر سکتی ہے

سخت ورزش رعشے کے مرض بڑھنے کی رفتار سست کر سکتی ہے

روم(ای پی آئی )جمیلی آئی آر سی سی ایس پولی کلینک فاؤنڈیشن اور کیتھلک یونیورسٹی آف روم میں قائم فیکلٹی آف میڈیسن کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں ہونے والی دریافت رعشے کے مرض کے لیے ادویات کے بغیر علاج کی جانب راہیں ہموار کر سکتی ہے۔ جرنل سائنس...
سائفر تحقیقات معاملہ ، ایف آئی اے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا

سائفر تحقیقات معاملہ ، ایف آئی اے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا

لاہور(ای پی آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر معاملہ پر تحقیقات کے لئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کر لیا ہے ، طلبی نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی کو وصول ہو گیا۔ مطابق سائفر تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کا چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس موصول ہو...
وزیر آباد فائرنگ کیس ، شریک ملزم طیب جہانگیر بٹ کی ضمانت منظور

وزیر آباد فائرنگ کیس ، شریک ملزم طیب جہانگیر بٹ کی ضمانت منظور

وزیرآباد(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر فائرنگ کیس میں شریک ملزم طیب جہانگیر بٹ کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہرام سرور پر مشتمل ڈویژنل بنچ نیدرخواست ضمانت پر سماعت کی۔ شریک ملزم...
توہین الیکشن کمیشن کیس،فوادچودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

توہین الیکشن کمیشن کیس،فوادچودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ناقابل ضمانت جاری کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر عدالت نے فوادچودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے، 20جولائی کو...
سپریم کورٹ ،اغواء کی گئی  14سالہ لڑکی  اور اسکی دو بیٹیاں والدین کے حوالے

سپریم کورٹ ،اغواء کی گئی 14سالہ لڑکی اور اسکی دو بیٹیاں والدین کے حوالے

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 14سالہ نابالغ لڑکی کے اغوا اور شادی کے کیس میں  14سالہ بچی اور اسکی دو بیٹیاں والدین کے حوالے کر تے ہوئے متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کرواکے اصل عمر چیک کرنے اور خانیوال پولیس کو ایک ماہ میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیدیا ۔...