چیئرمین  پی ٹی آئی کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی ) تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے ترجمان پی ٹی آ نے عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ مقدمے کے ذریعے نظام عدل کی پیشانی پر ایک اور سیاہ دھبہ لگایا گیا۔...
لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست دائر

لاہور ( ای پی آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی جانب سے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی نے عامر سعید راں ایڈووکیٹ کے توسط سے...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں سیشن عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا کے حکم کے بعد چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو پولیس نے لاہور کی رہائشگاہ زمان پارک سے گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے عمران خان کو...
توشہ خانہ کیس ، عمران خان کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب قرار، عدالت نے تین سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب قرار، عدالت نے تین سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس کا بڑا فیصلہ سنا دیا گیا سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے 5 سال کیلئے نا اہلی کی سزا سنا دی ۔ جج ہمایوں دلاور نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا...
40کروڑ کا جھنڈا لگانے کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ نےرپورٹ طلب کر لی

40کروڑ کا جھنڈا لگانے کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ نےرپورٹ طلب کر لی

لاہور (ای پی آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے 40 کروڑ کا جھنڈا لگانے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےچیف سیکرٹری پنجاب سے تفصیلی تحریری رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے یوم آزادی کے موقع پر لاہور کے لبرٹی چوک پر 40 کروڑ کا جھنڈا لگانے کے اقدام کے...
نگران وزیراعظم وہی آئے گا جس کو لانے والے لائیں گے ، شیخ رشید

نگران وزیراعظم وہی آئے گا جس کو لانے والے لائیں گے ، شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) ملک میں جنگل کا قانون ہے، 10 اگست کو اتحادی تتر بتر ہو جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا، انھوں نے کہا کہ حکومت جو صرف چار دن کی مہمان اداکار رہ گئی ہے، ظلم و...