اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اسلام آباد(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )کی جانب سے ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، اے این ایف نے 5 مختلف آپریشنز میں 58 کلو منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ایم ون موٹروے ٹول پلازہ...
حکومت کا عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا،، 7 روپے 96 پیسےفی یونٹ مہنگی

حکومت کا عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا،، 7 روپے 96 پیسےفی یونٹ مہنگی

لاہور (ای پی آئی ) ملک بھر میں شدید مہنگائی کا مقابلہ کرنے والی عوام کو حکومت نے ایک بار پھر بجلی بم گرا تے ہوئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا بنیادی ٹیرف 3 سے ساڑھے 7 روپے تک فی یونٹ بڑھا دیا گیا جبکہ وفاقی...
سیاسی مداخلت کے باعث سپورٹس سٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا‘لاہور ہائیکورٹ

سیاسی مداخلت کے باعث سپورٹس سٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا‘لاہور ہائیکورٹ

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا پی سی بی کو 15 دن کے اندر بورڈ آف گورنرز کا نوٹیفکیشن جاری کر کے چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرانے کا حکم ، دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی مداخلت کے باعث ملک میں اسپورٹس اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا...
اس سال ڈینگی وبا کی طرح پھیل سکتا ہے: عالمی ادارہ صحت

اس سال ڈینگی وبا کی طرح پھیل سکتا ہے: عالمی ادارہ صحت

جنیوا(ای پی آئی ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ اس سال ڈینگی وبا کی طرح پھیل سکتا ہے جس کی بنیادی وجہ ماحولیاتی تبدیلیاں، بارشیں اور سیلاب ہیں۔ جنیوا میں ڈبلیو ایچ او کے حکام نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ابھی سے ڈینگی کے کیسز میں...
سپریم کورٹ ،قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف نظر ثانی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ ،قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف نظر ثانی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ نظرثانی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ، چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کی جانب سے تحریری حکمنامہ میں کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹیو ریویو واپس لینے کی بنیاد...
ایمرجنگ ایشیا کپ؛  پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

ایمرجنگ ایشیا کپ؛ پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

کولمبو(ای پی آئی ) ایمرجنگ ایشیاکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 60 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کولمبو کرکٹ اسیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کپتان محمد حارث نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 322...