پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم ہونے کا خدشہ

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی سر توڑ کوششوں کے باوجود تاحال مکمل نہ ہو سکا ہے ، اس حوالے اب خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ قرض پروگرام مکمل...
شاہ محمود قریشی سے پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی جیل میں ملاقات

شاہ محمود قریشی سے پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی جیل میں ملاقات

راولپنڈی(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنمائوں کی اڈیالہ جیل میں وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی سے ملاقات ، عمران خان اور پارٹی کا ساتھ چھوڑنے پر آمادہ کرنے کی کوشش ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق...
منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے مونس الٰہی کوکل طلب کر لیا

منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے مونس الٰہی کوکل طلب کر لیا

منی لانڈرنگ کیس ،یف آئی اے نے مونس الٰہی کوکل طلب کر لیا لاہور(ای پی آئی) منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کے لئے ایف آئی اے نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کو تیسری بارنوٹس جاری کرتے ہوئےکل طلب کر لیا . تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے منی لانڈرنگ سرکل نے سابق...
گرفتارافراد کےساتھ ناروا سلوک انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی،ایچ آر سی پی

گرفتارافراد کےساتھ ناروا سلوک انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی،ایچ آر سی پی

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے تمام سیاسی فریقین کو خبر دار کیا ہے زیر حراست افراد کے ساتھ تشدد یا کسی بھی طرح کا ناروا سلوک انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ دو صحافیوں کی گمشدگی کی بھی شفاف طریقے سے...
پاکستانی عدلیہ انوکھا لاڈلا تیار کر رہی ہیں،محسن شاہنواز رانجھا

پاکستانی عدلیہ انوکھا لاڈلا تیار کر رہی ہیں،محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماء محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ پاکستانی عدلیہ انوکھا لاڈلا تیار کر رہی ہیں جسے آئین شکنی کا این او سی دیدیا گیا ہے، انھوں نے کہا کہ 2014ء میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ پر حملوں اور سپریم کورٹ کی دیواروں پرشلواریں...
پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین کا معاملہ ،آئی جی پنجاب سمیت فریقین کو نوٹس جاری

پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین کا معاملہ ،آئی جی پنجاب سمیت فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین کی رہائی اور جنسی ہراسگی کے بیان کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست پر سماعت ، عدالت آئی جی پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پی...