by عابد علی | اپریل 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسی کی تین دن میں دوسری اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز عیسی کے درمیان اہم ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری ہے، جس میں ہونے والی مشاورت کے بعد ہی جسٹس قاضی فائز...
by عابد علی | اپریل 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 4 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالتِ عالیہ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بذریعہ پرنسپل سیکریٹری فریق بنایا گیا ہے۔درخواست مشکور حسین نے ندیم سرور...
by عابد علی | اپریل 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے الیکشن کمیشن کی اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے الیکشن کمیشن کی توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست خارج کردی، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی جانب سے محفوظ...
by عابد علی | اپریل 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں لارجر بنچ نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے...
by عابد علی | اپریل 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 9 مختلف مقدمات میں تفتیش کے لئے 11 اور 12 اپریل کو طلب کرلیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سی ٹی ڈی سمیت 9 تھانوں میں مقدمات درج ہیں، ان مقدمات میں تفتیش...
by عابد علی | اپریل 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال (کل) 10 اپریل پیرکو وفاقی حکومت کی کیوریٹو ریویو پٹیشن کو واپس لینے کی درخواست پر سماعت کریں گے، جو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز...