ملک بھر کے حراستی مراکز میں قید شہریوں کے نام و تفصیلات پیش کرنے کا حکم

ملک بھر کے حراستی مراکز میں قید شہریوں کے نام و تفصیلات پیش کرنے کا حکم

کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری دفاع اور دیگر سے مارچ کے دوسرے ہفتے میں رپورٹ اور ملک بھر کے حراستی مراکز میں جو جو شہری قید ہیں ان کے نام اور تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس...
لال حویلی کا ایک یونٹ ڈی سیل، عدالت نے درخواست نمٹا دی

لال حویلی کا ایک یونٹ ڈی سیل، عدالت نے درخواست نمٹا دی

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ پنڈی بینچ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے لال حویلی کا ایک یونٹ ڈی سیل کرنے کے بعد درخواست نمٹا دی۔ لال حویلی کا ایک یونٹ ڈی سیل کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس مرزا وقاص رف نے سماعت کی۔سماعت کے موقع پر درخواست گزار شیخ رشید کی ہمشیرہ...
لاہور ہائیکورٹ:پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف ایک اور درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ:پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف ایک اور درخواست دائر

لاہور(ای پی آئی)پنجاب اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ نہ دینے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، صدر پاکستان، گورنر...
شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی کی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ، مقابلے میں7 ملزمان ہلاک

شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی کی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ، مقابلے میں7 ملزمان ہلاک

میران شاہ(ای پی آئی)شمالی وزیرستان میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی(سی ٹی ڈی)کی ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، مقابلے کے دوران 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق میران شاہ سے بنوں ملزمان منتقل کرنے والے اسکواڈ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، دہشت گردوں کی...
اسلام آباد ہائی کورٹ:اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کی درخواست، اسپیشل پراسیکیوٹر کی مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ:اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کی درخواست، اسپیشل پراسیکیوٹر کی مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کے ٹرائل سے متعلق اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کی مہلت کی استدعا منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر...
ترکیہ اور شام میں 50 ہزار اموات ہوچکی ہیں، الخدمت فاونڈیشن

ترکیہ اور شام میں 50 ہزار اموات ہوچکی ہیں، الخدمت فاونڈیشن

اسلام آباد(ای پی آئی)ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف الخدمت فاونڈیشن نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اب تک 50 ہزار افراد کی اموات ہوچکی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے الخدمت فاونڈیشن کے نائب صدر محمد عبدالشکور...