by عابد علی | فروری 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)رینٹل پاور کیسز میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی بریت کے خلاف نیب اپیلیں چار اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کیسز کی سماعت...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | تازہ ترین, دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)عالمی میڈیا میں مودی کی ہندو انتہا پسند پالیسیوں پر شدید اضطراب پایا جا تا ہے معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کا ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب کر دیاہے، نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ نہرو کا سیکولر بھارت ہندو انتہا پسندی کی...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | تازہ ترین, دنیا
انقرہ(ای پی آئی)ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، تباہ حال عمارتوں کے ملبے سے نعشوں اور زخمی افراد کو نکالنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، ہلاکتیں 30ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
ٹانک (ای پی آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، 15 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ادھر بنوں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے تین...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویزپر پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم میں اختلافات سامنے آگئے ہیں،پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے لاہور اور کراچی کے حلقوں میں اپنے نمائندوں کے کاغذات نامزدگی...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے شام کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور زلزلے سے شدید جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شام کے ہم منصب حسین ارنوس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، انہوں نے شام میں زلزلے سے شدید جانی و مالی نقصان پر...