خان صاحب کو جیل بھرو تحریک کا غلط مطلب بتایا گیا، عطا تارڑ

خان صاحب کو جیل بھرو تحریک کا غلط مطلب بتایا گیا، عطا تارڑ

لاہور (ای پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خان صاحب کو کسی نے جیل بھرو تحریک کا مطلب غلط بتایا ہے۔ عمران خان کی جانب سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ایسی تحریک چلنے پر تمام زیر سماعت اور زیر التوا مقدمات...

کشمیری بھائی، بہنوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ، بلاول بھٹو

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہیں گزشتہ 75 سال سے زائد عرصے سے وحشیانہ بھارتی جبر واستبداد کا سامنا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے...
بھارت 75 سال سے کشمیر پر قابض ہے، ہم کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہباز شریف

بھارت 75 سال سے کشمیر پر قابض ہے، ہم کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 75 سال سے بھارت نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اقدامات کے بعد بدترین رخ اختیار کرچکی ہے۔...
یوم یکجہتی کشمیر: بھارتی جنگی جرائم کو دنیا بھر میں بے نقاب کرنے کی ضرورت پر زور

یوم یکجہتی کشمیر: بھارتی جنگی جرائم کو دنیا بھر میں بے نقاب کرنے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد(ای پی آئی)کشمیر میں بھارتی ریاست کی گھنانی کارروائیوں اور جنگی جرائم کے دستاویزی شواہد، مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کی طرح بھارت کے اسرائیلی طرز کے جبری آبادکاری کے ایجنڈے اور فوجی قبضے کے خلاف کشمیریوں کے حق خودارادیت کے کیس کو مضبوط کرتے ہیں۔ ان...
سابق صدرپرویز مشرف بہت بڑے انسان تھے: فواد چوہدری

سابق صدرپرویز مشرف بہت بڑے انسان تھے: فواد چوہدری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف انتقال کر گئے، وہ بہت بڑے انسان تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے تعزیتی بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے۔ انہوں نے کہا...
9 لاکھ سے زائد بھارتی فوج نے کشمیر کو ایک کھلی جیل بنا رکھاہے، ،صدر مملکت

9 لاکھ سے زائد بھارتی فوج نے کشمیر کو ایک کھلی جیل بنا رکھاہے، ،صدر مملکت

اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حق ِ خود ارادیت کے حصول کیلئے ان کی جائز اور منصفانہ جدوجہد کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھارتی قبضے کے خلاف کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی دہائیوں پرانی...