ٹی ٹی پی سمیت کسی دہشتگرد تنظیم سے بات نہیں ہوگی،وزیرداخلہ

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے کہاہے کہ کل قومی سلامتی کمیٹی میں فیصلہ ہوا کہ کسی دہشتگرد تنظیم سے بات نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی کہا کہ ٹی ٹی پی ہو یا کوئی اور...
ٹیم، سلیکشن کمیٹی کے درمیان اچھی انڈرسٹینڈنگ پیدا ہورہی ہے،شاہد آفریدی

ٹیم، سلیکشن کمیٹی کے درمیان اچھی انڈرسٹینڈنگ پیدا ہورہی ہے،شاہد آفریدی

اسلام آباد( ای پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے بطور چیف سلیکٹر کام کو مشکل قرار دیتے ہوئے کہا کہ مینجمنٹ اور کھلاڑیوں سے ون ٹو ون ملاقات کررہا ہوں، کئی کھلاڑیوں سے رابطے میں ہوں، جاب مشکل ہے کیوں کہ اس کرسی پر بیٹھ کر ہر ایک کو...
عمران خان، فواد چودھری، اسد عمر کوپیشی کےلئے آخری مہلت

عمران خان، فواد چودھری، اسد عمر کوپیشی کےلئے آخری مہلت

اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن نے توہین کیس میں عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کو آخری موقع دیدیا،ممبراکرام اللہ خان نے کہاکہ اگلی سماعت پر پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کریں گے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمران خان ، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن...
لاہور ہائی کوٹ ، لوکل گورنمنٹ کی منظوری کے بغیر فنڈز کا اجرا غیر آئینی قرار،تفصیلی فیصلہ

لاہور ہائی کوٹ ، لوکل گورنمنٹ کی منظوری کے بغیر فنڈز کا اجرا غیر آئینی قرار،تفصیلی فیصلہ

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کوٹ نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ کی منظوری کے بغیر ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو جاری ہونے والے ترقیاتی فنڈز غیر آئینی قرار دے دیے ہیں.جسٹس شاہد جمیل نے مظہر حسین گورائیہ کی درخواست پر 20 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق ایم...
وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کا بینہ کا اجلاس جاری

وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کا بینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کا بینہ کا اجلاس جاری،کا بینہ کے اجلا س میں اہم فیصلے متوقع ہیں ،وزیر خزانہ اسحاق ڈارسمیت وفاقی کا بینہ کے ممبران شرکت کر رہے...

اب پتا چلا شہبازاپنے نہیں عوام کے کپڑے بیچنے کی بات کررہے تھے، فواد چوہدری

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے نئے سال کا آغازہوتے ہی وزیراعظم میاں شہباز شریف اوروزیرداخلہ رانا ثنااللہ پر نشتر چلانا شروع کردیئے. کہتے ہیں کہ اگر یہ آٹھ ماہ اور رہ گئے تو عوام کے تن پر بنیان بھی نہیں رہنے دیں گے. سوشل میڈیا پر اپنی...