by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, حیرت انگیز
کولمبس(ای پی آئی )تمباکو نوشی کے ساتھ اینٹی بائیوٹکس کے ری ایکشن کا ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا امریکہ میں بہت زیادہ سگریٹ پینے والے شخص کی زبان سبز ہوگئی ہے اور اس پر بال نما ابھار بھی نمودار ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس 64 سالہ شخص کا نام نہیں بتایا گیا تاہم وہ...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | حیرت انگیز
ترکیہ (ای پی آئی )ترکیہ میں ایک 20 سالہ لڑکی طب کی تعلیم لیے بغیر اسپتال میں ڈاکٹر کے طور پر کام کر رہی تھی جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔آئیزے اوزکیراز کی فیملی اسے ڈاکٹر بنانا چاہتی تھی لہذا اس نے ہائی اسکول سے پڑھنے کے بعد میڈیکل کا امتحان دیا لیکن فیل ہوگئی۔آئیزے اپنے...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | حیرت انگیز
نئی دہلی (ای پی آئی )بھارت کے شہر ممبئی کے والدین کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے جنہیں ان کی بیٹی اپنی نظروں سے دنیا دکھاتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں نابینا والدین کی کھانے کی دکان پر مدد کرتی بیٹی کی ویڈیو کو دیکھ کر لوگ خوب تعریف کر رہے...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | حیرت انگیز
جرمنی (ای پی آئی)جرمنی کے شہر اسٹوٹ گارٹ میں ٹرین ڈرائیور نے نشے کی حالت میں ٹرین دوڑا کر مسافروں کے ہوش اڑا دیے جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ ٹرین ڈرائیور نے نشے کی حالت میں ہونے کے باعث کئی اسٹیشنوں پر ٹرین کو نہیں روکا۔رپورٹس کے...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | حیرت انگیز
واشنگٹن (ای پی آئی )امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے ایک گھر میں مسلح ڈکیت گروہ ڈکیتی کے بعد کتے کا بچہ بھی ساتھ لے گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 ملزمان گھر میں زبردستی داخل ہوئے اور گھر میں موجود شخص پر تشدد کیا۔رپورٹس کے مطابق ملزمان گھر سے ہزاروں ڈالر، ہیرے کی بالی،...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | حیرت انگیز
لندن (ای پی آئی )ایک برطانوی جوڑے نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں یہ درخواست جمع کروائی ہے کہ ان کے ناموں کا ڈبل سیٹ و پیڈل والی سائیکل پر سواری کے ذریعے 180 دنوں میں 21 ملکوں سے ہوتے ہوئے 18 ہزار میل طے کر کے دنیا کا چکر لگانے کے حوالے سے بطور عالمی ریکارڈ اندراج کیا...