by عابد علی | جولائی 17, 2023 | ٹیکنالوجی
واشنگٹن(ای پی آئی ) امریکی محققین نے ٹوسٹر سے تھوڑے بڑے سائز کی مشین بنائی ہے جو منٹوں میں ہوا میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگا سکتی ہے۔ اس حوالے سے محققین نے رواں ماہ نیچر کمیونیکیشنز نامی جریدے میں اس کے بارے میںذکر کیا جو فی لیٹر ہوا میں سات سے 35 وائرل ذرات...
by عابد علی | جولائی 16, 2023 | ٹیکنالوجی
فلوریڈا(ای پی آئی ) مریخ پر ناسا کی جانب سےپرسرویرینس نامی روور (تحقیقی گاڑی نما جہاز) بھیجا گیا تھا جس کے بعد اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ بہت امکان ہے کہ اس نے مریخ پر نامیاتی مرکب دریافت کیا ہے۔ یہ مرکب حیات کے لیے لازمی ہوسکتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس دریافت سے...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, ٹیکنالوجی
اسلام آباد(ای پی آئی ) بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا اعلان جلد متوقع ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کاکہناہے کہ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ساڑھے 3سے 4روپے تک اضافے کا امکان ہے، اس وقت ملک بھر کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف 24روپے 82پیسے ہے، گزشتہ مالی سال بجلی کے بنیادی ٹیرف میں...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, ٹیکنالوجی
کیلی فورنیا (ای پی آئی)گوگل نے ایک نئے فیچر پر کام شروع کر دیا ہے جس کے مطابق جہاز میں سفر کے دوران ایئرپلین موڈ خود بخود ایکٹیو ہو جائے گا۔ میڈیا کے مطابق گوگل نے اس فیچر کے پیٹنٹ کے لیے ورلڈ انٹلیکچول آرگنائزیشن کو درخواست بھی دے دی ہے۔ پارکی فلائی کی رپورٹ کے...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, ٹیکنالوجی
کیلیفورنیا(ای پی آئی) سیپل کمپنی نے مصنوعی ذہانت کی غیرمعمولی مقبولیت سے متاثرہوکر اگلے آئی فون میں اس کا بھرپور استعمال کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔ تکنیکی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ ایپل اپنے آئی فون 15 میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرے گا اور شاید اسے ہیلتھ...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, ٹیکنالوجی
مینلوپارک(ای پی آئی ) میٹا کمپنی کے جانب سے ٹوئٹر کا مقابلہ کرنے کے لئے لانچ کی گئی تھریڈز ایپ کی طرف کروڑوں لوگوں کے راغب ہونے کے بعد ٹوئٹر کی مرکزی کمپنی ایکس کارپوریشن نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے ، جس کے مطابق اب ٹویٹر نے اپنے صارفین کو راغب کرنے کے لیے آڈیو اور ویڈیو...