الیکشن کمیشن سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری اسلام آباد پولیس کو موصول

الیکشن کمیشن سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری اسلام آباد پولیس کو موصول

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری اسلام آباد پولیس کو موصول ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری اسلام آباد پولیس کو موصول ہو گئے،وارنٹ آئی جی اسلام آباد کی...
لاہور :محکمہ داخلہ نے  جلسے، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد کردی

لاہور :محکمہ داخلہ نے جلسے، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد کردی

لاہور(ای پی آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں جلسے، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد کردی، یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے آج انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان کر رکھا ہے جس کی قیادت ممکنہ طورپر عمران خان نے کرنا تھی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ لاہور میں احتجاج، دھرنے...
ٹیریان کیس، جج کی ناساز طبیعت کے باعث سماعت ملتوی

ٹیریان کیس، جج کی ناساز طبیعت کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کی سماعت جج کی ناساز طبیعت کے باعث ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی ناساز طبیعت کے باعث رخصت پر...
رواں مال سال کے پہلے 7 ماہ، قرض میں 7.2 ٹریلین روپے کا اضافہ

رواں مال سال کے پہلے 7 ماہ، قرض میں 7.2 ٹریلین روپے کا اضافہ

اسلام آباد(ای پی آئی)اتحادی حکومت نے رواں مالی سال کے صرف پہلے سات مہینوں میں قرض میں خالص 7.2 ٹریلین روپے کا اضافہ کیا، اوسطا یومیہ 34 ارب روپے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منگل کو مرکزی حکومت کا جنوری 2023 تک کے قرضوں کا بلیٹن جاری کیا، جس میں وفاقی حکومت کے قرضوں پر...
عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے پیشی، سکیورٹی کی درخواست پر اعتراض ختم

عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے پیشی، سکیورٹی کی درخواست پر اعتراض ختم

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی اور سکیورٹی کی درخواست پر آفس اعتراض ختم کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اعتراض کے خلاف درخواست پر سماعت کی، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر وکلا کے...
شہباز اور ڈار کی کوئی حیثیت نہیں، اصل حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ہے: فواد چودھری

شہباز اور ڈار کی کوئی حیثیت نہیں، اصل حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ہے: فواد چودھری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملنے والی بزنس کمیونٹی پر شدید تنقید کی ہے۔ فواد چودھری نے کہا ہے کہ یہی تاجر برادری پی ٹی آئی کی حکومت گرانے میں شامل تھی، یہ لوگ صرف اپنے مفاد...