by عابد علی | فروری 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپیکر قومی اسمبلی کے آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کی نشستیں بحال نہیں ہوئیں، اس حوالے سے پی ٹی آئی کا دعوٰی جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔ قومی اسمبلی کے سپیکر پرویز اشرف کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاہور...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد( ای پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاہے کہ ہم نے ووٹ کو اس دن بے عزت کر دیا جس دن اپنا ووٹ باجوہ کو ایکسٹینشن کیلئے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن صفدر کا کہناتھا کہ وفاداری تبدیل نہیں کرنی چاہیے ، جس کے ساتھ...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی)پولیس نے راولپنڈی میں فیس بک پاس ورڈ نہ دینے پر بیوی پرتشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ راولپنڈی کے علاقے صادق آباد کے رہائشی شخص توصیف نے فیس بک کا پاس ورڈ نہ دینے پربیوی کے سرکے بال کاٹ دئیے تھے اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ ملزم نے...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے شریف فیملی کی شوگر ملوں کی کپاس کے علاقوں میں منتقلی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہورہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کی 43 نشتوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول روکنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن 7 مارچ تک معطل رہے گا۔ لاہور ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ آٹھویں امن مشق 2023 میں تمام شرکا کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ پاک بحریہ کے زیر اہتمام بحری مشق امن 2023 کا آغاز ہو گیا، آٹھویں امن مشق 2023 کے حوالے سے نیول چیف نے کہا ہے کہ میری ٹائم سیکیورٹی کو غیر روایتی...