جیو نیوز : شام  6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 5 اہم خبریں‌

جیو نیوز : شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 5 اہم خبریں‌

1 دوست ممالک کے دورے: وزیراعظم ایران کے بعد آذربائیجان پہنچ گئے۔وزیراعظم آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر لاچین کے ہوائی اڈے پہنچے جہاں آذربائیجان کے وزیرخارجہ اور پاکستانی سفیرقاسم محی الدین نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پاکستان،...
ڈاکٹر عبدالقدیر خان، فخرِ ملت، محافظِ وطن اور بے مثال قربانی کا استعارہ ہیں، قدسیہ ناموس

ڈاکٹر عبدالقدیر خان، فخرِ ملت، محافظِ وطن اور بے مثال قربانی کا استعارہ ہیں، قدسیہ ناموس

اسلام آباد(ای پی‌آئی) یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن دن ہے جب وطنِ عزیز نے دشمنوں کے ناپاک عزائم کے سامنے فولادی دیوار بننے کا اعلان کیا۔ اس دن کی اصل روح ہمارے عظیم سائنس دان، محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بے مثال خدمات سے جڑی ہے۔ ان خیالات کا...
گیس سیکٹر کے بڑھتے گردشی قرضے کو ختم کرنے کا منصوبہ آئی ایم ایف کے سپرد

گیس سیکٹر کے بڑھتے گردشی قرضے کو ختم کرنے کا منصوبہ آئی ایم ایف کے سپرد

اسلام آباد(ای پی آئی )حکومت پاکستان نے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے ختم کرنے کا منصوبہ آئی ایم ایف کے سپرد کردیا۔ذرائع کے مطابق حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منصوبہ بندی کرنے میں مصروف ہے ۔ اس سلسلہ میں گیس سیکٹر کے بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو ختم کرنے کے لیے ایک جامع...
ڈمپر جلانے کا کیس : چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد اور دیگر ساتھیوں پر فرد جرم کی تاریخ مقرر

ڈمپر جلانے کا کیس : چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد اور دیگر ساتھیوں پر فرد جرم کی تاریخ مقرر

کراچی (ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت کراچی میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد اور دیگر کے خلاف ڈمپر جلانے کے کیس کی سماعت ،عدالت کا فائل جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار ،فرد جرم عائد کرنے کے لئے جون کے پہلے ہفتے کی تاریخ مقرر ۔ تفصیل کے...
سندھ ہائیکورٹ کا بی آئی ایس پی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کا بی آئی ایس پی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) بینظیر انکم سپورٹ فنڈ (بی آئی ایس پی) کے برطرف ملازمین کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے ملازمین کو مشروط طور پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ فنڈ سے بیگمات، رشتہ داروں اور قریبی افراد کو...
صادق آباد: ڈاکوؤں نےمزید 5 افراد کو اغواء کر لیا،2 ماہ میں اغواء  افراد تعداد 11 ہو گئی

صادق آباد: ڈاکوؤں نےمزید 5 افراد کو اغواء کر لیا،2 ماہ میں اغواء افراد تعداد 11 ہو گئی

صادق آباد (ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد سے مزید 5 افراد کو اغواء کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بستی کٹہ سے تین اور بستی ورنداں سے دو افراد کو اغواء کر لیا، جس کے بعد دو ماہ کے دوران اغواء ہونے والے افراد کی مجموعی...