by عابد علی | مئی 5, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں مظفر گڑھ کے صحافی مہر اشفاق احمد سیال کے قتل کیس کی سماعت ۔عدالت نےملزمان کی ضمانت منظورکرلی، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے صحافی قتل کیس کے ملزمان کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی ۔دوران سماعت...
by عابد علی | مئی 5, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی ائی )محکمہ موسمیات نے ملک کےمختلف مقامات پر تیزہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ لاہور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگرمقامات پر تیزہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے،پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں...
by عابد علی | مئی 5, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )راولپنڈی میں قانون کے رکھوالے ہی لٹیرے بن گئے بیرون ملک جانے والی شہریوں سے نقدی ،موبائل لوٹ لئے، مقدمہ درج ۔ درج ایف آئی آر میں اے ایس آئی عاطف، کانسٹیبل زبیر سمیت 3 اہلکاروں شامل ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ناکے...
by عابد علی | مئی 4, 2025 | اسلام آباد, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ی پی آئی )مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعہ کے بعد سے پاکستان میں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے اہم اقدامات اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے ، اس ضمن میں ملک بھر میں تمام سیاسی و سماجی حلقے پاک فوج کے ساتھ کھڑے دکھائی دیتے ہیں.. بھارت کے ساتھ کشیدگی کی صورتحال میں...
by عابد علی | مئی 4, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کل (سوموار)کو فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملہ پر دائر نظرثانی درخواستوں اور آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کی بحالی کے لئے 4فیصد سپر ٹیکس کے نفاذ کیسز کی سماعت کریں گے۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج...
by عابد علی | مئی 4, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
کراچی (ای پی آئی ) پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کا پاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ فوری طور پر بند کردیا گیا ۔ وزارتِ بحری امور کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا کہ...