by عابد علی | جنوری 15, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے.وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کی قیادت سےملاقاتیں ہونگی۔وزیراعظم شہبازشریف سمٹ کے دوران انڈونیشیاکےصدرسےملاقات کریں گے،انڈونیشیاکےصدرسےملاقات میں ان کےمتوقع دورہ پاکستان پربھی بات ہوگی،اس کے علاوہ...
by عابد علی | جنوری 15, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے رکن رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے تحریک انصاف والے سیاسی قیدیوں کی فہرست فراہم کریں پھر ہم انہیں بحث کے بعد جواب دیں گے۔ کسی بھی جمہوری اور سیایسی نظام میں مذاکرات بنیادی تقاضہ ہوتے...
by عابد علی | جنوری 15, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن الائنس نے حکومت کو ہائی ویز بند کرنے کی دھمکی دے دی۔آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر شمس شاہوانی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے تحفظات 72 گھنٹے میں دور نہ ہوئے تو ہائی ویز کو ہر قسم ٹریفک...
by عابد علی | جنوری 14, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سابق صوبائی وزیرابراہیم حسن مرادنےاٹک میں سونےکےذخائرکی موجودگی کا دعوی کیا تھا لیکن اب وزیرمعدنیات شیرعلی گورچانی نےذخائر کی تصدیق کردی ہے ۔ شیر گورچانی کا کہناتھا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو سونے کے ذخائر سے متعلق کل بریفنگ دی جائیگی، سونے کے ذخائر نکالنے کیلئے...
by عابد علی | جنوری 14, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام اور فوج کے درمیان ایک خاص رشتہ ہے، اس رشتے میں کسی خلیج کا جھوٹا بیانیہ بنیادی طور پر بیرون ملک سے ایک مخصوص ایجنڈے کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا کے سیاسی قائدین سے پشاور میں...
by عابد علی | جنوری 13, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرلیا۔اسپیکر ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بدھ کی دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ میں ہوگا۔پی ٹی آئی اجلاس میں تحریری مطالبات حکومتی نمائندوں...