لاہور ہائیکورٹ ،  بریگیڈیئر کی گرفتاری کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ ، بریگیڈیئر کی گرفتاری کیخلاف درخواست خارج

راولپنڈی(ای پی آئی ) فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کے خلاف ان کی اہلیہ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست خارج کر دی ، تفصیل کے مطابق لاہو ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری...
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس ، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس ، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبر کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا جو 4 صفحات پر مشتمل ہے۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیاکہ...
جیو نیوز سہ پہر3 بجے اور شام 6 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز سہ پہر3 بجے اور شام 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 اسحاق ڈار کا بھی جرنل باجوہ اور جرنل فیض کے احتساب ترک کرنے کا ااشارہ دیدیا ، نوازکا باجوہ فیض کے احتساب کا بیانیہ چھوڑنے کا اشارہ ، نوازشریف نے پہلے ہی معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا تھا ۔ صرف دو ہی راستے ہیں ملک کو ٹھیک کریں یا انتقام میں لگ جائیں ، نوازشریف...
دنیا نیوز سہ پہر3 اورشام 6 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز سہ پہر3 اورشام 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر 1 بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے را ہے ، نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والے مسلمان نہیں ہو سکتے ، فیصلہ کر لیا دہشت گردوں کا قلع قمع کیا جائے گا، داعش ، ٹی ٹی پی سمیت کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ ملک کے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے ، ریاست نے تہیہ...
منی لانڈرنگ کیس ،مونس الہی کے وارنٹ گرفتاری جاری

منی لانڈرنگ کیس ،مونس الہی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (ای پی آئی ) لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ مقدمہ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیل کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے درج منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں عدالت نے مونس الہی کے وارنٹ...
نوازشریف کی وطن واپسی سرنڈر کرنے کا فیصلہ

نوازشریف کی وطن واپسی سرنڈر کرنے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز کی 21 اکتوبر کو متوقع واپسی سے قبل قانونی ٹیم نے ائیرپورٹ سے گرفتاری سے بچاؤ کیلئے پلان تیار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نواز سے قانونی ٹیم کی مشاورت مکمل ہو گئی ، (ن) لیگی قانونی ٹیم...