190 ملین پاؤنڈ کیس؛ احتساب عدالت نےعمران خان کی ضمانت منظور کرلی

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ احتساب عدالت نےعمران خان کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد(ای پی آئی)190 ملین کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی جانب سے احتساب عدالت ضمانت کے لئے درخواست دائر ،احتساب عدالت نے 19 جون ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ا حتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان...
نیم مارشل لاء تو لگ گیا ، جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے،عمران خان

نیم مارشل لاء تو لگ گیا ، جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے،عمران خان

اسلام آباد(ای پی آئی ) آئین اور قانون ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے۔ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔ اندر ہماری پارٹی کے لوگ نہیں گئے بلکہ وہ اندر جانے والوں کو روک رہے تھے ان خیالات کا اظہار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،خصوصی کمیٹی کو نجم الثاقب کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ ،خصوصی کمیٹی کو نجم الثاقب کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کی آڈیو لیک کے لئے تشکیل دی گئی تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کمیٹی کو کارروائی سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام...
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے رفاقت گیلانی گرفتار

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے رفاقت گیلانی گرفتار

لیہ (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنمائوں کی گرفتاریا ں جاری،لیہ سے منتخب ہونے والے سابق ایم پی اے رفاقت گیلانی کو دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں پولیس نے ملتان سے گرفتارکر لیا ۔ رفاقت گیلانی کی گرفتاری کی تصدیق پولیس کی جانب سے کی گئی...
پی ٹی آئی حکومت نے سی پیک میں چین کو ناراض کیا، احسن اقبال

پی ٹی آئی حکومت نے سی پیک میں چین کو ناراض کیا، احسن اقبال

اسلاآباد(ای پی آئی)پی ٹی آئی حکومت نے سی پیک میں رشوت ستانی کا الزام لگا کر چین کو ناراض کر دیا تھا۔ چینی صدر شی نے اپنی 100 کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں. ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر احسن اقبال نے لیڈرز ان اسلاآباد کانفرنس سے خطاب کرتے...
عمران خان کی ضمانت میں 3 روز کی توسیع،احتساب عدالت سے رجوع کا حکم

عمران خان کی ضمانت میں 3 روز کی توسیع،احتساب عدالت سے رجوع کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی ) القادر ٹرسٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش عدالت نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 3 دن کی توسیع کر دی احتساب عدالت سے رجوع کرنے کا حکم . تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن...