پی ڈی ایم رہنماؤں کے اربوں ڈالرز بیرونِ ملک تجوریوں میں محفوظ ہیں،عمران خان

پی ڈی ایم رہنماؤں کے اربوں ڈالرز بیرونِ ملک تجوریوں میں محفوظ ہیں،عمران خان

لاہور (ای پی آئی ) عمران خان نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کو پوری طرح پسِ پشت ڈالتے ہوئے یہ فسطائی حکومت جنرل مشرف کے مارشل لاء کو کہیں پیچھے چھوڑتے ہوئے، تحریک انصاف کو کچلنے کے یک نکاتی ایجنڈے پر کاربند ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملک میں ہائیپر انفلیشن کا...
جلاؤ گھیراؤ کیس:  یاسمین راشد جیل منتقل ،محمود الرشید کا جسمانی ریمانڈ منظور

جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد جیل منتقل ،محمود الرشید کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (ای پی آئی )9 مئی واقعات کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینئر رہنما محمود الرشید کو عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا مزید ریمانڈ دینے کی استدعا عدالت نے مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل...
خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور فیملی سے ملاقات کی استدعا مسترد

خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور فیملی سے ملاقات کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی ) 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر جلائو گھیرائو کے الزام گرفتار پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کی جانب سے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت کے لئے دائر درخواست انسداد دہشتگردی عدالت نے مسترد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نومئی کو جلاؤ...
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ اور آڈیو لیکس کمیشن کیس سماعت کےلئے مقرر

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ اور آڈیو لیکس کمیشن کیس سماعت کےلئے مقرر

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ میں زیر سماعت 2 اہم کیسز آڈیو لیکس کمیشن کیس اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 سماعت کے لئے مقرر کر دئے گئے. سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بینچ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت یم جون کو سماعت کرے گا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں...
دس برسوں میں پاکستان میں اسلامک بینکنگ میں 24 فیصد اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

دس برسوں میں پاکستان میں اسلامک بینکنگ میں 24 فیصد اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(ای پی آئی) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ دس برسوں میں پاکستان میں اسلامک بینکنگ میں 24 فیصد اضافہ ہوا 2027 تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے۔ جمیل احمد نے اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی اکانومی کیلئے اسلامک کیپیٹل...
شہریار آفریدی کو جیل میں ڈیتھ سیل سے اے کلاس فراہم کرنے کی درخواست

شہریار آفریدی کو جیل میں ڈیتھ سیل سے اے کلاس فراہم کرنے کی درخواست

اسلام آباد(ای پی آئی) پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی جانب سے جیل میں ڈیتھ سیل سے اے کلاس فراہم کرنے کی استدعا کردی گئی۔ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی گرفتاری کے خلاف اور سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2...