عمران خان کی ممکنہ پیشی،رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کر دیا

عمران خان کی ممکنہ پیشی،رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی 31 مئی کو ممکنہ پیشی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے رجسٹرار نے سرکلر جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی 31 مئی کو اسلام آباد...
نواز شریف اور جہانگیر ترین کی سیاست میں دوبارہ انٹری کی راہ ہموار

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی سیاست میں دوبارہ انٹری کی راہ ہموار

اسلام آباد (ای پی آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 پر دستخط کر دیئے ۔ نئے ایکٹ کے تحت تاحیات نا اہلی کے باعث سیاست کے میدان سے دور رہنے والے ن لیگ کے قائد نواز شریف اور جہانگیر ترین اب اپنی نا اہلی کے خلاف اپیل...
جناح ہائوس حملہ کیس،مزید 260 شرپسندوں کی گرفتاری کے لئے فہرستیں تیار

جناح ہائوس حملہ کیس،مزید 260 شرپسندوں کی گرفتاری کے لئے فہرستیں تیار

لاہور(ای پی آئی) 9 مئی کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر سرکاری املاک کے ساتھ ساتھ آرمی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے شرپسندوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے. اس حوالے سے جناح ہائوس کے اندر گھس کر جلائو گھیرائو کرنے والے شرپسندوں کے خلاف...
ہم پر دہشت گردی اور غداری کے فتوے لگانے والے یہ لوگ کون ہیں؟: مراد سعید

ہم پر دہشت گردی اور غداری کے فتوے لگانے والے یہ لوگ کون ہیں؟: مراد سعید

پشاور(ای پی آئی)پی ٹی آئی رہنما مراد سعیدنے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پہلے پاکستان اور پاکستانی اداروں کے بارے میں زہر اگلا، اب یہ سارے ہمیں حب الوطنی کا درس دیتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ جب دہشت گردی کی جنگ شروع ہوئی تب میری عمر 18 سال تھی، ہم بے...
انتخابات کیس: خفیہ ملاقاتوں سے معاملات نہیں چل سکتے،چیف جسٹس

انتخابات کیس: خفیہ ملاقاتوں سے معاملات نہیں چل سکتے،چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکشن کمیشن اوروفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات کے حکم پر نظر ثانی درخواستوں پر سماعت یکم جون تک ملتوی ۔ تفصیلات کے مطابق دائر نظرِثانی درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس...