by عابد علی | مئی 23, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی ) 9مئی کے حقیقی سازشی مجرموں کو سزا دیں اور بے گناہ معصوموں کو رہا کیاجائے ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد ٹوئٹر جاری اپنے بیان میں کیا. انھوں نے کہا ہے کہ لوگ اس طرح پارٹی بدل رہے ہیں جیسے بلو کے گھر جا...
by عابد علی | مئی 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری کیس آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا فریق بنانے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کیس میں آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر...
by عابد علی | مئی 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب)کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو باضابطہ شاملِ تفتیش کر لیا۔ منگل کو عمران خان نیب کے راولپنڈی کے سامنے...
by عابد علی | مئی 23, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پی ٹی آئی چوہدری پرویزالٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی نے دوران تفتیش اپنی کرپشن سے متعلق اعتراف کرتے ہوئے سب اگل دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دوران تفتیش گجرات زون کے ٹھیکوں میں غیر معمولی گھپلوںاور پوسٹنگ ٹرانسفر...
by عابد علی | مئی 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر رہنما پیش نہ ہوئے ۔ الیکشن کمیشن نے 5 جون کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا تفصیلات کے مطابق۔منگل کو ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس...
by عابد علی | مئی 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب ملزم ندیم حمید شیخ کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کی نیب درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت...