by عابد علی | مئی 16, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کی بازیابی کیلئے دائر درخواست غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما عمرسرفراز چیمہ کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس...
by عابد علی | مئی 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کی جس میں...
by عابد علی | مئی 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ،سابق وزیر اعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے عمران خان کو گڈ ٹو سی یوکہنے پر ہونے والی تنقید کے بعد معاملے کی وضاحت کر دی ہے۔ ایک سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس...
by عابد علی | مئی 16, 2023 | اسلام آباد, پنجاب
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی کوایف ایٹ سے گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب اسلام آباد پولیس نے اہم پارٹی رہنما...
by عابد علی | مئی 16, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکے ،جلائو گھیرائو اورتوڑ پھوڑ کے مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں فواداحمد چوہدری ، محمد حماد اظہر ،میاں محمود الرشید ،سینیٹر اعجاز احمدچوہدری، فرخ حبیب اور عمر...
by عابد علی | مئی 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر سیکریٹری داخلہ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد عامر فاروق نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران آئی...